Anusha sehar profile
Anusha sehar
7 4 15
Posts Followers Following
Student|Poetry lover| nature lover|Self writter🖤
Anusha sehar
Quote by Anusha sehar - جو ایک بار چلا جائے واپس اسے پکارتے نہیں 

جو ایک بار ساتھ چھوڑ جائے واپس اسے اپناتے نہیں 

ابھی    تم     واقف   نہیں    ہمارے    انداز    سے 

جو ایک بار چھوڑ جائے واپس اس کا خیال بھی لاتے نہیں..🫡



انوشہ سحر - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Anusha sehar
Quote by Anusha sehar - جس کو بھی اپنا سمجھا
 آخر اسی نے غیر بن کر دیکھایا🍂
اچھا ہوتا اگر غیروں سے ہی رکھتے واسطا
آخر  میں  پھر کوئی  ملال  تو   نہ   ہوتا🖤
 ہم تو کہتے تھے اوروں کو مطلبی
 تم نے بھی خودکو اوروں میں شامل کر ڈالا ❤️‍🔥
اب تو ہم تمہاری ہی  مثال دیں گے
اب جب بھی ذکر چھڑا مطلبیوں کا❤️‍🩹
اس سے اچھا نہ ہی رکھو کسی سے واسطہ انو
یہ دنیا یاروں کی ہے اور یار ہی دیتے ہیں دھوکا❣️

#انوشہ سحر🤍



 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments
Anusha sehar
Quote by Anusha sehar - 

میں دنیا داری چھوڑی اس کی خاطر
اور اس نے مجھےچھوڑا دنیا کی خاطر

میں نے کی تھی اس سے محبت 
اور اس نے  مجھ سے  منافقت

میں نے کبھی  اسے بھلایا نہیں 
اور اس  نے کبھی اپنایا ہی نہیں

انوشہ سحر - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments
Anusha sehar
Quote by Anusha sehar - بہت یاد آتا ہے وہ پرانا بیتایا ہوا وقت 
جب وہ دوست ہر پریشانی میں ہمیں پکارتا تھا

اب جب ہمیں اس کی عادت ہوگئی  انو
 تو اب اسےہمیں  پکارنا  پریشانی لگتا 🥹



انوشہ سحر - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments
Anusha sehar
Quote by Anusha sehar - ہمدردی کرنے کو تو اجنبی بھی کر دے 
مگر اس ہمدردی کا  کیا کریں جو اجنبی کردے
اس سے بہتر تم دور ہی ٹھیک ہو 
میں نہیں چاہتی یہ ہمدردی تمھیں بھی اجنبی کر دے

 

انوشہ سحر

 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
0 likes 0 comments
Anusha Sehar
Quote by Anusha Sehar - ہنسی لازوال
سنجیدگی بھی کمال
ایسے لوگوں کو کیا کہیں 
جنھیں ہوتا ہی نہیں کوئی ملال

نہ خود کو سمجھ سکے
نہ زندگی میں آگے بڑھ پائے
اب خود کو کیا سمجھیں
اب جب سب کچھ ہار چکے

لوگوں نے توڑی امیدیں بے مثال
رندگی نے بھی کیا برا حال
پر ایسے لوگوں کہیں کیا 
جنھیں ہوتا ہی نہیں کوئی ملال





انوشہ سحر - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
0 likes 0 comments
Anusha Sehar
Quote by Anusha Sehar - الفاظ کم پڑ جاتے ہیں خود کو سچا ثابت کرنے میں
ورنہ ہم اتنے برے بھی نہیں تھے جتنا زمانے نے بنا دیا




انوشہ سحر - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments