Huzaifa Sayyed profile
Huzaifa Sayyed
28 8 3
Posts Followers Following
Quotes Creator Follow me on Instagram @007huzaifa
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - اپنی زبان کو سلام کا عادی بنالو
 اس سے دوست بنتے ہیں 
دشمن کم ہوتے ہیں

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
5 likes 2 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - اپنا  انداز زمانے سے
 جدا رکھتے ہیں  
ہم تو محبوب بھی 
محبوب خدا رکھتے ہیں 

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
4 likes 1 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - چہروں پر بھی 
چہرے ہیں
لوگ بہت ہی
 گہرے ہیں 
لفظوں پر بھی
 قدغن ہے
 سوچوں پر 
بھی پہرے ہیں

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
4 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے
 تو اسے دھکا نہیں سہارا دیتا ہے

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
5 likes 1 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - کئی رنگوں سے یہاں 
چہرے بنا لیتے ہیں
لوگ!!
007huzaifa 
ایک کو سمجھو تو 
دوسرا رنگ چڑھا لیتے ہیں
 لوگ!! - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - 

انسان کے کردار کا اندازہ
 صرف مسجد میں
 سجدوں سے نہیـں صاحب!!
 بلکہ بازار میں تجارت میں دفتر میں 
 ایمانداری اور لوگوں سے 
اس کے رویوں سے لگایا جاتا ہے 

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 1 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - دعائیں تو تمہیں مشکل سے 
نکال دیتیں ہیں 
پھر تم اپنی دعاؤں پر 
یقین کیوں نہیں کرتے!!!

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - برکت ہزار ساتھ ہے 
لاتی ہے یہ نماز
 بندے کو اپنے رب سے 
ملاتی ہے یہ نماز 
ملنا ہے گر خدا سے
 مصلی بچھا کے دیکھ
 ملتا ہےکیا نماز میں 
سجدے میں جا کے دیکھ 

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - 

رحمان کے بندے کو خوش کرنے کے لیے
 رحمن کو ناراض نہیں کر سکتے 
 تبھی تو میں جھوٹ نہیں بول سکتا تھا۔ 
جو جتنا اچھا جھوٹ بولتا ہے
 یہ دنیا اسی کی ہوتی ہے
 لیکن پھر اس کی آخرت نہیں ہوتی.

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - میں،، بے دام ہی
 بک جاؤں بازار نبی میں 
 اس شان کے سودے
 خسارے میں نہیں ہوتے!!!

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
4 likes 3 comments

Explore more quotes

Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - دنیا میں درد 
دو طرح کے ہوتے ہیں 
صاحب!!
ایک آپ کو 
تکلیف دیتا ہے، 
 اور ایک آپ کو
 بدل دیتا ہے۔💯

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - فإن مع العسر يسرا.

آنکھیں پر نم، غم ہر دم۔۔۔
تکلیفیں نہیں ہیں کم۔۔ مشکلیں ہر دم۔۔۔
آسانی لاپتہ۔۔ پریشانی ہر دم۔۔۔
 پھر بھی!!!!

فإن مع العسر يسرا.
خواب نا مکمل۔۔۔ امیدیں ہر دم۔۔۔
لہجوں میں مٹھاس۔۔۔ فقط ضرورت ہر دم۔۔۔ 
سکون کی تلاش۔۔۔۔ بے چینی ہر دم۔۔۔۔
پھر بھی اک آس۔۔۔

فإن مع العسر يسرا.

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - انسان جو چاہتا ہے کرنے سے قاصر ہے، 
الله جو چاہتا ہے کرنے پر قادر ہے...
 تو قاصر پر نہیں قادر پر توکل کریں۔!!!

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 1 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - زبان جتنی الجھنیں 
پیدا کرتی ہے 
خاموشی اتنی ہی
 الجھنیں سلجھاتی ہے !!!

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - قبرستان دنیا کی
 واحد انٹرنیشنل ھائوسنگ
سوسائیٹی ھے
جہاں آپکو دو گز کا پلاٹ بغیر
 ترقیاتی کاموں کے ملے گا۔ 
باقی پانی، سیکیورٹی روشنی
 هوا، باغات کا انتظام آپکو خود
 وہاں شفٹ ھونے سے پہلے کرکے جانا ھے
007huzaifa 
خود بھی تیاری کیجۓ۔
 دوسروں کو بھی تلقین کیجۓ۔ - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - آج کی اچھی بات !!!!

عاجزی میں کامیابی،
 تکبر میں ناکامی، 
سچ میں خوشی، 
جھوٹ میں پریشانی،
 صبر میں برکت، 
غصے میں نقصان،
 گناہ میں بیماری
                اور استغفار شفاء میں ہے.💯💯

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - جس کے پاس جو ہوتا ہے
 اس نے وہ ہی تقسیم کرنا ہوتا ہے
 لہذا لوگوں سے شکوہ نہیں کرنا چاہیے
 ضروری نہیں سب کی جھولیاں پیار، محبت ،خلوص، اپنائیت اور بے غرضی
 جیسے موتیوں سے بھری ہوں
 اس لئے جو بھی ملے ، 
جہاں سے ملے رکھ لو
 اور سمجھ لو کہ دینے والے کے پاس
 دینے کے لیے اپنے ظرف کے مطابق
 اس سے بہتر نہیں تھا..!!! 

  007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - جو مل رہا ہے وہی تمہارے لیے بہتر ہے 
تم نہیں جانتے لیکن دینے والا 
خوب جانتا ہے💯💯
 
007huzaifa 
 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 1 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - کسی چیز سے اپنی محرومی پر غم نہ کریں  کیونکہ ممکن ہے کہ اگر وہ چیز آپ کو مل جاتی
 تو شاید مزید غم کا سبب بنتی 
ہم نہیں جانتے ہمارا رب جانتا ہے
 تقدیر پر راضی رہنے میں بہتری ہے  
الحمدللّٰه علی کل حال!!

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
7 likes 3 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - مایوس وہ ہوتے ہیں جن کو رب پر یقین نہیں ہوتا
مایوس وہ ہوتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہوتا ہے
مایوس وہ ہوتے ہیں جو ڈر جاتے ہیں دنیا سے
سنو! تم ایسے لوگوں میں ناں ہونا
ہمیشہ اس بات کو یاد رکھنا
 تمہاری مصیبتوں سے تمہارا رب بہت بڑا ہے!!!!

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
6 likes 1 comments

Explore more quotes

Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - سب کو سب
 کہا ملا ہے  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - کچھ لوگ اپنے آپکو
انسان نہیں
فرشتہ سمجھتے ہیں ، 
اُن کے کام بھی
فرشتوں جیسے ہیں 
یعنی دوسروں کے
گناہوں اور برائیوں کا
 حساب رکھنا

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
10 likes 2 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - 
*ھم ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں،
 جہاں لوگ ڈرامے دیکھ کر روتے ہیں 
اور حقیقت دیکھ کر کہتے ہیں 
یہ سب ڈرامہ ہے !!

💯💯 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - *‏نہ گورا رنگ خوبصورتی کی علامت ہے
 اور نہ کالا رنگ بدصورتی کی علامت ہے،
 کفن سفید ہوکر بھی خوف دلاتا ہے 
اور کعبہ کا غلاف کالا ہوکر بھی
 آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔‎

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - *پانی اور نماز ایک جیسے ہیں،
 پانی محتاج نہیں پینے والوں کا 
اور نماز محتاج نہیں پڑھنے والوں کی، 
دونوں کے لیے پیاس ضروری ہے ۔

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے

 تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 1 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - *ذرا سوچئیے...........!*
*اللـــــه سے غافل ہو کر
 کسی بھی چیز کے پیچھے بھاگیں گے 
تو بری طرح منہ کے بل ہی گریں گے...
پناہ مانگیں اس دنیا کی ہر اس چیز سے
 جو آپ کو اللـــــه سے دور کر دے....!!!*
*اور اپنی زندگی کا مقصد
 فقط اللــــــه کی خوشنودی بنا لیـــں
پھر آپ کبھی ذلیل و رسوا اور پريشان
 نہیں ہوں گے....!!!!* 
انشاءاللہ 

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
10 likes 2 comments
Huzaifa Sayyed
Quote by Huzaifa Sayyed - مؤمن کی پہچان 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس شخص کو نیکی کر کے 
خوشی ملے اور گناہ کر کے پریشانی ہو
 حقیقت میں وہ مؤمن ہے 💯💯

007huzaifa  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
16 likes 6 comments