Abu Alhammad profile
Abu Alhammad
43 4 0
Posts Followers Following
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - اکثر آستانوں پر پیروں نے صاحبزادے نہیں

سَپ زادے 🐍 پالے ہوئے ہیں جو آئے دن عقائد اہلسنت کو بدعقیدگی کا ڈنگ مارتے ہیں
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - جو لوگ گوشت کھاتے وقت داخلہ پالیسی پہ دھیان نہیں دیتے انکی خارجہ پالیسی خود مختار ہوجاتی ہے...
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - سر جی عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی
ماں جنت ہےبیوی ہمسفر بہن غیرت
اور بیٹی رحمت ہوتی ہے
ہرایک کا اپنا الگ مقام ہے
اس لیے عورت کی عزت کریں
کیا فرق پڑتا ہےکہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کےگھر کی
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - ایک کڑوی حقیقت یہ بھی ہے کہ
یہاں لوگ اپنے دکھ سے اتنے دکھی نہیں ہیں جتنے ددوسروں کے سکھ سے دکھی ہیں۔

ابوالحمادالچشتی
2 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - ہمارے پاس دو قسم کی اخلاقیات ہیں؛ ایک وہ جس پر ہم عمل کرتے ہیں اور دوسری وہ جس کی ہم صرف تبلیغ کرتے ہیں!
2 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - بیوی کو تنخواہ کا مت بتائیے!
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
  امام ابن جوزی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بیوی کو شوہر کی آمدنی کا علم ہونا مناسب نہیں ۔

فإنه إن كان قليلا ؛ هان عندها الزوج ۔

اگر آمدنی کم ہو گی تو بیوی کے ہاں شوہر کی قدر و منزلت کم ہو جاۓ گی۔ 

وان كان كثيرا ؛ طلبت زيادة الکسوۃ والحلى !

  اگر آمدنی زیادہ ہو گی تو بیوی کے پہنے اوڑھنے اور زیورات کے مطالبے بڑھ جائیں گے ۔
2 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad -
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - جب  بھوک  دروازے پہ دستک دیتی ہے
 ‏تو عقیدے کھڑکیوں سے بھاگ جاتے ہیں اور دل اندھے ہو جاتے  ہیں اپنوں سے

ابوالحمادالچشتی
2 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - اللّه پاک کریم رؤف رحیم نے مجھ حقیر کی دعا  إمام سعد الدين التفتازانيؒ
کے صدقے قبول فرمائی 

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث مبارکہ
قیامت کے قریب لوگ مسجدوں پر فخر کریں گے
( معجم کبیرج١ح٧۵١)
0 likes 0 comments

Explore more quotes

Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہیں بدلا جائے گا
ہے قول محمد ﷺ قول خدا فرمان نہیں  بدلا جائے گا
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - تھا جو ’ناخُوب، بتدریج وہی ’خُوب‘ ہُوا
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر

علامہ اقبال رحمۃاللہ
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - 
”تین لوگوں کا شمار پاگلوں میں ہے خواہ عقل رکھتے ہوں: جو غصے کی حالت میں ہو،جو کنوارا ہو،جو نشے کی حالت میں ہو۔“

(أخبار النساء لابن الجوزي :٤٨/١)

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث شریف 
جو حاکموں کے دروازے پر گیا وه فتنوں میں مبتلا هو گیا(جامع ترمزی ج2ح١٣٧)
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث
اس امت میں تین عذاب آئیں گےخسف مسخ اورقزف پوچھاگیاکب فرمایاجب گانےوالیوں اورباجوں کارواج هوجائےگا(ترمزی ج2ح91)
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث شریف 
اس امت میں تین عذاب آئیں گےخسف مسخ اورقزف پوچھاگیاکب فرمایاجب گانےوالیوں اورباجوں کارواج هوجائےگا(ترمزی ج2ح91)
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث مبارکہ
بےشک لوہے کی طرح دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے اور اس کی صفائی استغفار کرنا ہے(مجمع الزوائد ج10ح١٧٥٧٥)
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث
اگرلوگ ظالم کو ظلم کرتےہوۓدیکھیں اور اسےظلم سے نہ روکیں توقریب ہےکہ اللّه تعالیٰ ان سب کوعذاب میں مبتلا کر دے(ترمزی ج2ح40)
2 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - حدیث شریف 
خبردار دنیا اورعورتوں سےبچوخبردارکسی شخص کولوگوں کا خوف حق بات کہنےسےنہ روکے(ترمزی ج2ح68)
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - شیشے کی بوتل جتنی مرضی خوبصورت ہو اس سے خوشبو نہیں آتی ۔ خوشبو اس کے اندر رکھے ہوے مواد سے آتی ہے ۔ اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں بلکہ اپنے طریقہ زندگی ، اپنے چال چلن ، اپنی _گفتگو اور اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں✨♥️
🌱

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments

Explore more quotes

Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - اپنا علم لوگوں کے ساتھ بانٹ کر خدا سے تجارت کرنا غیر معیاری کورسز بیچنے سے کہیں زیادہ منافع بخش ہوتا ہے

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - بڑے لوگوں کیساتھ
 تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ  چمچہ بن سکتاہے
بڑا انسان نہیں۔

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - پہلے لوگ ملتے تھے، تو ایک دوسرے سے نفع پاتے تھے؛
 آج صورت حال بدل گئی ہے، 
ہمارے مطابق اب تو اُنہیں چھوڑنے ہی میں نجات ہے!
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - ‏زمانہ معترف ہے اک ہماری استقامت کا
نہ ہم سے قافلہ چُھوٹا نہ ہم نے رہنما بدلا

 رہِ الفت میں گو ہم پر بڑا مشکل مقام آیا
نہ ہم منزل سے باز آئے نہ ہم نے راستہ بدلا❤

ابوالحمادالچشتی القادریnull
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - امام احمد بن حنبل رحمه اللہ سے پوچھا گیا
آپ لوگوں کو دوست کیوں نہیں بناتے؟ 

امام صاحب نے فرمایا

فراق کی وحشت کی وجہ سے!
(طبقات الحنابلة : 186/1)
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﺧﻮﺩ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﮟ!!
ابوالحمادالچشتی
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - اکثر  لوگ نماز کے بعد سلام پھیرتے ھی موبائل ایسے چیک کرتے ہیں جیسے نماز کی قبولیت کا میسج آیا ھوا ھو،😂 😜 موبائل نشہ ۔۔۔😄😄
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - عورت کا حُسن آدمی کی عقل مار ڈالتا ہے اور آدمی کی دولت عورت کی عقل مار ڈالتی ہے
1 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - مزدور کی دیہاڑی کم از کم 1500 روپے ہونی چاہیئے۔ ان کے لئے آواز اٹھانا ہم سب کا فرض ہے۔
👏👏👏👏


ابو الحماد فقیر آصف چشتی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - The daily wage of the laborer should be at least 1500 rupees. It is our duty to raise voice for them. 👏👏👏👏




Abu alhammad mohammad asif
1 likes 0 comments

Explore more quotes

Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ھو جاتا ہے
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - جب آنکھیں نفس کی پسندیدہ چیزیں دیکھنے لگیں تو دل انجام سے اندھا ھو جاتا ہے
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - خدا کا ذکر کرے ذکر مصطفیٰ نہ کرے 
ہمارے منہ میں ھو ایسی زباں خدا نہ کرے
یا رسول اللّه صلی اللّه علیہ و آلہ وسلم
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - فقيه الملة إمام أهل السنة محمد بن ادریس شافعی رحمه الله نے یونس بن عبدالأعلٰی سے کہا:اے ابو موسٰی اگر تم مکمل کوشش بھی کر لو تو تمام لوگوں کو خوش نہیں کر سکتے جب معاملہ یوں ہے تو اپنے عمل اور نیّت دونوں کو اللہ تعالیٰ کے لئے خالص کر لو

(شعب الإيمان للبيهقي ٦٥١٨)
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - لوگ بدل جاتے ہیں
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - شاکر شجاع آبادی کی اردو غزل

نہ جھانکو آج دریچوں سے دروازہ کھلا ہے ، آ جاؤ
کبھی استقبال جو کرتا تھا ، بیمار پڑا ہے ، آ جاؤ

ماتھے پہ پسینہ یادوں کا ، دل میں ہے بلا کی بے چینی
دیدار کی حسرت آنکھوں میں ، ہونٹوں پہ دعا ہے ، آ جاؤ

ہاتھوں کی لکیریں نظروں کو کچھ بدلی بدلی لگتی ہیں
کچھ رشتہ بُرج ستاروں کا تبدیل ہوا ہے ، آ جاؤ

ہاں تم نے کہا تھا جب جانا ، کوئی چیز نشانی لے جانا
سانسوں کا سفینہ ساحل پہ تیار کھڑا ہے ، آ جاؤ

کافر ہو جو آپ کے وعدے پر شاکر نہ یقین کرے لیکن
احساس کے ہاں آمیدوں کا دم ٹوٹ رہا ہے ، آ جاؤ

شاکر شجاع آبادی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - امام النحو سیبویه(رحمه الله) لکھتے تو اُن کا قلم سمندروں کا احاطہ کرتا مگر جب کلام کی باری آتی تو گویا اُن کے الفاظ محبوس ہو جاتے ۔

(سیر اعلام النبلاء للذھبي)

اور ہمارا حال اس کا الٹ ہے
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - طلاق سے مرد کا کچھ نہیں بگڑتا اُسے دوبارہ کنواری لڑکی آرام سے مل جاتی ہے لیکن عورت کی زندگی قبر تک سمجھوتے کرتی ہے
معاشرے کو طلاق سے بچائیں

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - ‏قالَ النبی ﷺ

‏جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا (یعنی فریب، دھوکہ دینا)، اور جہالت کو (بیہودہ اعمال، باتیں) نہ چھوڑے تو الله کو کوئی حاجت نہیں کہ وہ شخص اپنا کھانا اور پینا چھوڑے.

‏بخاری 6057
‏(بخاری 1903؛ ترمذی 707؛ ابوداؤد 2362؛ ماجہ 1689؛ مشکوٰۃ 1999)

#ابوالحمادالچشتی#
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - پہلے ہماری مائیں بچے کو لوری دیتیں تھیں اللہ اللہ اللہ اور آجکل کی ماڈرن لیڈی ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل سٹار

ابوالحمادالچشتی
0 likes 0 comments

Explore more quotes

Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - آدمی کو اُس کے عمل سے پہچانو؛ نہ کہ گفتگو سے، اور اُس کی محبت کو اُس کی آنکھوں سے سمجھو؛ 
نہ کہ اُس کی زُبان سے!
امام ماوردی رحمه الله
(أدب الدنيا والدين : 267)
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - ہم وطن پرست نہ مگر اردو زبان پر فخر کرتے ہیں
💯📢📢📢
جو خود کو وطن پرست کہتے ہیں وہ انگلش بول کر فخر محسوس کرتے ہیں
0 likes 0 comments
Abu Alhammad
Quotes by Abu Alhammad - *زلزلے کی خبروں میں مصروف ہونے کی بجائے توبہ میں مصروف ہوں زلزلے کا مقصد ہے کہ ہم اللہ کی طرف رجوع کریں نہ کہ  اس خبیث کی طرف جو ہمارے  ہاتھ سے چھوٹتا ہی نہیں ہے* 😭😭😭😭😭
2 likes 0 comments