Dua Shaikh profile
Dua Shaikh
17 10 1
Posts Followers Following
Writer
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - کبھی کبھی ہم انسان بہت ناشکرے بن جاتے ہیں،
 کچھ سوچتے اور سمجھتے ہی نہیں یا شاید سمجھنا نہیں چاہتے،
مگر پتہ ہے 
حقیقت میں ہر رشتے میں ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے کچھ وقت میسر ہوتا ہے،
 اسی طرح اللہ کا دوست بننے کے لیے بھی اسے سمجھیںں اس کی مصلحت کو سمجھیں ⏳
ہر اچھے کام میں اللہ کچھ وقت لگاتا ہے 
اور  وہ وقت ہم سے زیادہ کچھ آزمائش زدہ لوگوں کے صبر  کا نتیجہ ہوتا ہے 🥀
اس دنیا میں جب کسی کی جیت ہوتی ہے تو دوسری طرف اک کی ہار بھی لازم ہے
 ہر شخص فقط جیت کا ہی سوچتا ہے مگر یاد رکھیں جو اس وقت کسی اور کا ہے 
وہ آپ کے لئے بہتر نہیں  
اور اللہ ہمیں بہترین سے نوازتا چاہتا ہے❤️ - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
11 likes 1 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - گہری رات تھی
میرے آنسو تھے اور  سسکیاں  میرے اندر چیخیں مار رہے تھے جو شاید میں ہی محسوس کر رہی تھی 
بہت بے چین تھی کہ اک دم بس وضو کیا اور اس سے سب کہہ دیا
اتنا رولی کہ پھر بس سکوں میں آگئی
مجھے احساس ہوا
اس رب سے دوری کتنی بڑی سزا ہے جو ہم خود اپنے لیے چنتے ہیں
مجھے صبر دیا اس نے🥀 جب میرے حوصلے بلکل پست تھے
وہ ہے اور اتنا قریب ہے آپ اسے محسوس تو کرو۔۔ وہ آپ کے پاس ہے
کیا چیز ہمیں روک رہی ہے اس سے جڑنے میں ؟
وہ اور کوئی نہیں ہم خود ہیں
وہ ہر دم  موجود ہے ہمارے لئے
اپنے آپ کو خود میں ڈھونڈ کر اس سے جڑنے کا سفر
یقیں جانے
بہت حسین ہے

M_D sayings 💖 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - اور پھر میرے درد کی دوا ملی ہی نہیں 

اور یوں میں الفاظ میں خود کو کھو دیا🥀

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
14 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - دل کتنا  غمگین ہوتا ہے نا کبھی کبھی ۔۔۔۔۔ نماز کے لیے کھڑے ہوتے ہی انسو انکھوں سے ٹپکنے شروع ہوجاتے ہیں
 دعا مانگنے تک کا انتظار نہیں ہوتا..
سُبْحٰنَكَ اللّٰھُمَّ سے لیکر  السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ  تک کے سفر میں انکھوں سے انسو نہیں رکتے
 ہر رکعت میں پڑھی جانے والی ہر سورہ جیسے اللہ سے گفتگو ہے ,
دل کو ایسا سکون ملتا ہے ہر سورہ پڑھنے سے۔۔ جیسے کوئی میٹھے گھونٹ پلا رہا ہے، کوئی تسلیاں دے رہا ہے۔
 بیشک وہ رب ہی سب ہے، ایسا سکون ایک اس ذات کی عبادت میں ہی ممکن ہے 
دل کے زخموں کا مرہم صرف اس ذات کے قریب رہنے سے عطا ہوتا ہے
 اس سے دوستی کرنے کے بعد سکون کا اصل مطلب جانا اور محسوس کیا۔💖

M_D sayings💘 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
0 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - کچھ چیزیں ادھوری ہی خوب لگتی ہیں
ایسا لگتا ہے کہ جیسے وہ ادھوری ہی مکمل ہوں

ادھورا چاند دیکھ لیں
روشن اور پر کشش۔۔دل کرتا ہے بس دیکھتے رہیں

 ادھوری بات۔۔
جو مکمل ہم اپنی چاہ کے مطابق کرسکتے ہیں
جس سے تسلی ملے۔۔سوچ لو

اور پھر ادھوری چاہت۔۔
ہائے!
مکمل میں طلب نہیں رہتی
اور  جو مزہ طلب میں ہے
وہ حاصل میں کہاں۔۔
 

M_D sayings ❤️ - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
0 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - محو ہوتے ہیں دنیا میں 
سب اچھا چل رہا ہوتا ہے
وہ سب کچھ جو ہم چاہیں، مل رہا ہوتا ہے
بے  حد خوش ہوتے ہیں 
ک اک دم 
سب کچھ ختم۔۔
اک لمبی سرد آہ !
وہ پر رونق باتیں 
وہ زور دار قہقہے 
وہ سچے پکے وعدے
صرف اک آنچ پہ بکھر جاتے ہیں 
اور وہ(اللہ )پھر خوب 
ہمیں خود سے جوڑنا جانتا ہے💖

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
0 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - کبھی تنہا جو بیٹھوں تو
یوں محسوس ہوتا ہے
سبھی رشتے سچائی کا لبادہ اوڑھے
فقط جھوٹ سے لگتے ہیں
ہر ایک پل٫ ہر لمحہ ٫ ہر ایک رنگ
بہت بے غرض سے لگتے ہیں
کچھ بہت اپنے سے لگتے لوگ
کبھی پرائے سے لگتے ہیں
مگر جب غور کروں تو۔۔
ایسا محسوس ہوتا ہے ۔۔
کوئی ایسی بھی ہستی ہے
جو ہمیشہ ساتھ رہتی ہے
سبھی جب ساتھ چھوڑ جائیں تو ۔۔
وہ دل کے پاس رہتی ہے
سب اگر بے خبر بھی ہیں
تو وہ سب سے باخبر ہے
وہی خلاق عظیم ہے
وہی تو ساتھ ہے ہر پل
اسی کو چاہتی ہوں میں
اسی کو مانتی ہوں میں
وہی تو جانتا ہے سب
وہی تو سنتا ہے سب
اسی کو چاہتی ہوں میں
اسی کو چاہتی ہوں میں
(اللّٰہ تعالیٰ)
J... Writes♥️

J۔۔۔Writes - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
0 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - کتنے کچے ہوتے ہیں ہم
پل میں اک دوسرے کے محافظ 
اور دوسری طرف اک ہی لمحے میں کتنے سنگ دل🖤
وہ سچے وعدے کرنے والے
گھنٹوں باتیں کرنے والے
وہ ساتھ خوشیاں بانٹنے والے
اکثر 
کہاں کھو جاتے ہیں۔۔
وہ پتھر کو موم کرنے والے 
خود سے پہلے رکھنے والے
وہ دل کی باتیں کرنے والے
وہ چاند کو گھنٹوں تکنے والے
کیوں شمش آنے سے
گھبرا جاتے ہیں 
پھر کیوں خودغرض ہوتے ہیں ہم
کتنے کچے ہوتے ہیں ہم🌷

M_D sayings - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - محو ہوتے ہیں دنیا میں 
سب اچھا چل رہا ہوتا ہے
وہ سب کچھ جو ہم چاہیں، مل رہا ہوتا ہے
بے  حد خوش ہوتے ہیں 
ک اک دم 
سب کچھ ختم۔۔
اک لمبی سرد آہ !
وہ پر رونق باتیں 
وہ زور دار قہقہے 
وہ سچے پکے وعدے
صرف اک آنچ پہ بکھر جاتے ہیں 
اور وہ(اللہ )پھر خوب 
ہمیں خود سے جوڑنا جانتا ہے💖

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - اور کبھی کبھی اک خوشبو ہی 
انسان کو ماضی 
میں لے جاتی ہے💘

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
8 likes 1 comments

Explore more quotes

Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - میں یہ بات اکثر خود سے کیا کرتی ہوں اک انسان کو اپنی زندگی میں اپنی کمزوریوں کو ضرور مات دینی چاہئے 
وہ ساری کمزوریاں جو آپ کو خوف میں رکھتی ہیں
،جو  آپ کو خودغرض بناتی ہیں
،جو آپ کو آگے بڑھنے نہیں دیتی
💫جو آپ کو دوسروں کے نظریات تک محدود  رکھتی ہیں
جو آپ کو بے خوف نہیں ہونے دیتی۔
ایسا کیوں؟
یہ اک ایسا سوال جس کو پوچھنے کی ہم میں ہمت نہیں 
اور اگر یہ سوال ہماری تمام کمزوریوں کو بےخوف کر رہا ہے تو کیوں نہیں۔۔
آگے بڑھیں اپنی سوچ سے شروع کر کے اپنی کمزوریوں کو مات دیں
💖اور پھر اپنے آپ کو ایسا دیکھیں جیسا آپ دیکھنا چاہتے ہیں

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - اور پھر میں اکثر کچھ نہ کر کہ بھی تھک جاتی ہوں،
میں سب کچھ روکنا چاہتی ہوں،
کہ اک لمحے کے لئے ہی صحیح بس سب تھم جائے‼️ 
مگر ایسا کیوں 
شاید میری سوچ مجھے تھکا دیتی ہے 
میں نہ ہونے والی چیزوں کو بھی اپنی سوچ کا موضوع بنا لیتی ہوں🧿
اور ان خیالات میں جی کر اپنے اندر کو ہلکان کر دیتی ہوں
یا پھر ۔۔
اس بے رنگ دنیا کے رنگوں
 میں اپنے  آپ کو کہیں کھو چکی ہوں۔۔
کہ واپس آنے تک 
🖤میں خود کو ریزہ ریزہ پاتی ہوں

اور شاید یہ جسمانی مشقت نہیں بلکہ ذہنی سوچ ہے جو مجھے اکثر تھکا دیتی ہے۔۔

M-D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
1 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - شام کا وقت تھا۔۔۔ پرندوں کی چہچہاہٹ تھی میرے ہاتھ میں ایک کپ چاۓ کا تھا 
موسم بہت دل کش تھا جیسا مجھے پسند ہے۔۔۔۔ لیکن میں اداس تھی
 میری آنکھوں میں نمی تھی، آسمان کی طرف دیکھ رہی تھی تو میری پلک جھپک نہیں رہی تھی
 ایسی گہری سوچ میں ڈوبی ہوئی تھی اور آنکھوں میں سے کب آنسوؤں کی بارش ہونے لگئ پتا ہی نہیں لگا, مجھے سکون مل رہا تھا, وہ سکون جو میری روح کو چاہیے تھا
 اس کیفیت سے مجھے معلوم ہوا کہ میری روح کو تو میری کتنی ضرورت تھی۔۔
 میں خود سے اتنی دور کب ہوگئ کے میں خود کے لیے ہی ترس گئ
 زندگی کی تیز رفتار میں کب مینے اپنا آپ کھو دیا پتہ ہی نہیں چلا

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
7 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - keep the things private 

until

it gets permanent 

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
3 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - I am the writer of my own❤️


Don't Try to be,


 the Author of my book 📖 

M_D sayings  - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
4 likes 0 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - اور دلوں کا سکوں صرف اللہ کے ذکر میں ہے
بیشک وہ رب سب سننے اور جاننے والا ہے 

M_D sayings - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
7 likes 2 comments
Dua Shaikh
Quote by Dua Shaikh - i lighten the depth of darkness

with the strength of my words✍️

M_D sayings - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
2 likes 0 comments