Maria kafeel profile
Maria kafeel
2 7 0
Posts Followers Following
Maria kafeel
Quote by Maria kafeel - اک تمنا ہے کہ فقط
 مجھ ہی پہ مہرباں رہو
تم کسی اور کو چاہو
 تو برا لگتا ہے🍂

           میری چاہت کا تقاضا              
     کہ میرے ساتھ رہو  
 غیر کا ہاتھ جو تھامو  تو برا لگتا ہے🍂

آرزو ہے تیرے روپ کو 
ہر پل دیکھوں
تم میرے پاس سے اٹھو تو برا لگتا ہے🍂

روز و شب آج بھی پروا ہے  تمھاری مجھ کو
تم کسی اور کو سوچو تو برا لگتا ہے🍂

یہ میری روح ترستی ہے
 تمھاری خوشبو کو
تم کہیں اور جو مہکو 
تو برا لگتا ہے🍂

🍂❤🍂 - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
8 likes 1 comments
Maria kafeel
Quote by Maria kafeel - *"بے بسی کا بہترین حل یہی ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ کی طرف محبت کا ہاتھ بڑھا دیں جو کبھی آپکو مایوس نہیں کرے گا۔۔ "* - Made using Quotes Creator App, Post Maker App
16 likes 2 comments